چین کی ترقی کے پوری دنیا پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں

2024/03/07 20:45:41
شیئر:

یہ کہنا ہے پاکستان میں سماجی بہبود اور معیاری ترقی کے معروف ادارے سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹیٹیوٹ کے سربراہ ڈاکٹر عابد قیوم سلہری کا۔ چین میں  جاری "دو اجلاس" کے حوالے سی جی ٹی اُردو سے بات کرتے ہوئے انھوں نے مزید کیا کہا، دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔۔