چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کا تیسرا مکمل اجلاس

2024/03/09 19:42:23
شیئر:

چینی عوامی سیاسی  مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کی 14 ویں قومی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کا تیسرا مکمل اجلاس 9  مارچ کی صبح بیجنگ  میں منعقد ہوا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور سی پی پی سی سی کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ حو ننگ نے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں سی پی پی سی سی کے  چودہ مندوبین نے تقاریر کیں۔