نئی معیاری پیداواری قوتوں کی ترقی کے لیے حقوقِ املاکِ دانش کا تحفظ بےحد اہم ہے، نیشنل پیپلز کانگریس کی نمائندہ فینگ شیاؤ ہونگ

2024/03/09 17:45:36
شیئر:

 

8 مارچ کو نیشنل پیپلز کانگریس کی نمائںدہ اور چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے ہانگژو انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی  ڈپٹی ڈائریکٹر فینگ شیاؤ ہونگ نے بیجنگ میں این پی سی  کے سالانہ اجلاس کے دوران نامہ نگار سے بات کرتے ہوئے کہا کہ   نئی معیاری  پیداواری قوتوں کی ترقی کی بنیاد سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی میں مضمر ہے، ایک طرف اصل بنیادی تحقیق کو مضبوط بنانا  ہے تو دوسری طرف حقوقِ املاک  دانش کے تحفظ کو مضبوط بنانا  ہوگا جو  نئی معیاری  پیداواری قوتوں  کی ترقی کے لیے بے حد  ضروری ہے۔