چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کی قائمہ کمیٹی کے چھٹے اجلاس کا انعقاد

2024/03/09 20:02:54
شیئر:

نو  مارچ  کو  بیجنگ میں ، چینی عوامی سیاسی  مشاورتی کانفرنس(سی پی پی سی سی) کی 14 ویں قومی کمیٹی کی قائمہ کمیٹی کا چھٹا اجلاس  منعقد ہوا۔