روایتی مینوفیکچرنگ انڈسٹری کی تبدیلی اور اپ گریڈنگ کے لیے نئی معیاری پیداواری صلاحیت کی ترقی کلیدی راستہ ہے،این پی سی نمائںدہ شو یون فی

2024/03/09 19:06:25
شیئر:

 

نیشنل پیپلز کانگریس کے نمائندہ شو یون فی کا تعلق  چین کے بڑے اقتصادی صوبے جیانگسو کی  ایک سیمنٹ کمپنی سے  ہے۔ حال ہی میں، صحافیوں کو دیئے گئے ایک  خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ نئی  معیاری پیداواری صلاحیت کی ترقی میں ضم ہونا روایتی مینوفیکچرنگ صنعت  کی ترقی کا  کلیدی راستہ ہے.

 انہوں  نے نشاندہی کی کہ سیمنٹ کی صنعت کی سبز، کم کاربن، محفوظ اور اعلی معیار کی ترقی کا حصول ،پسماندہ پیداواری صلاحیت کے خاتمے سے جڑا ہوا ہے ۔