شی جن پھنگ کا تنزانیہ کے سابق صدر علی حسن میوینی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

2024/03/10 15:52:52
شیئر:

۷ مارچ کو چین کے صدر شی جن پھنگ نے تنزانیہ کے سابق صدر علی حسن میوینی کے انتقال پر تنزانیہ کی صدر سمیعہ سلوہو حسن کے نام بھیجے گئے  تعزیتی پیغام میں   چینی حکومت اور چینی عوام کی جانب سے تنزانیہ کی حکومت ،عوام اور سابق صدر میوینی کے اہلِ خانہ  سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

شی جن پھنگ نے کہا کہ سابق صدر میونیی تنزانیہ کے ایک شاندار سیاست دان، رہنما نیز  چینی عوام کے پرانے دوست تھے  اور انہوں نے چین تنزانیہ تعلقات کی ترقی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔