شی جن پھنگ کی منتخب تحریروں کی پہلی اور دوسری جلد کے انگریزی ایڈیشن شائع

2024/03/11 18:36:55
شیئر:

حال ہی میں شی جن پھنگ کی منتخب  تحریروں  کی پہلی اور دوسری جلد کے انگریزی ایڈیشن  شائع کیے گئے  ہیں  جو کہ   چین اور بیرونی ممالک میں  دستیاب ہیں۔

ان تحریروں میں صدر شی جن پھنگ کی  نومبر 2012 سے اکتوبر 2022 کے دوران کی  اہم  تحاریر شامل کی گئی ہیں  جو نہ صرف  نئے دور میں چینی خصوصیات کے ساتھ سوشلزم کے بارے میں شی جن پھنگ کی سوچ کو  سمجھنے میں مدد گار ہیں  بلکہ  یہ  چینی جدیدیت اور چینی قوم کی جدید تہذیب کے بارے میں بین الاقوامی برادری کی آگاہی اور  فہم کو بڑھانے کے لیے بھی  بہت اہمیت کی حامل ہیں۔