4 مارچ سے چین کے دو اہم قومی اجلاس شروع ہوئے۔ چین کی قومی عوامی کانگریس اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے نام سے یہ دو اجلاس ملک کی ترقی اور جمہوری فیصلہ سازی کے لیے بہت اہمیت کے حامل ہیں۔
جہاں یہ "دو قومی اجلاس" منعقد ہو رہے ہیں، وہاں سے چند ہی منٹ کے فاصلے پر ایک چھوٹی سی جمہوری میٹنگ بھی منعقد ہوئی، جس میں چند رہائشی نمائندوں نے آپس میں بیٹھ کر اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا۔ایک مباحثے کے بعد زیر بحث مسئلہ حل کر لیا گیا۔