انگولا کے صدرلورینسو چین کا دورہ کریں گے

2024/03/12 14:59:23
شیئر:

چین کے وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چون ینگ نے اعلان کیا ہے کہ صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر جمہوریہ انگولا کے صدر جواؤ مینوئل لورینسو  14 سے 17 مارچ تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔