سی پی سی ہائی نان کی صوبائی کمیٹی کے سیکرٹری کا سی جی ٹی این کو انٹرویو

2024/03/12 16:31:16
شیئر:

حال ہی میں سی پی سی ہائی نان کی صوبائی کمیٹی کے سیکرٹری فنگ فے نے  سی جی ٹی این کو دیئے گئے  خصوصی انٹرویو  میں  نئی معیاری پیداواری صلاحیت کے تصور کو اپنانے  ، آزاد تجارتی بندرگاہ کی ترقی کو  فروغ دینے  اور  تکنیکی جدت طرازی کے ذریعے اپنی صنعتوں کو بڑھانے کے سلسلےمیں صوبہ ہائی نان کے اقدامات پر روشنی ڈالی۔