چین میں 2573 دریاؤں اور جھیلوں کو مزید خوبصورت بنایا جائے گا

2024/03/13 09:31:06
شیئر:

رواں سال چین کی وزارت حیاتیات و ماحولیات  نے   2573  دریاؤں اور جھیلوں کو مزید خوبصورت بنانے کا منصوبہ جاری کیا ہے۔

 چین نے 2021 میں" خوبصورت دریاؤں اور جھیلوں کی تعمیر" کا آغاز کیا ،جس کے بعد اس حوالے سے 56 مثالی خوبصورت دریاؤں اور جھیلوں کا انتخاب کیا گیا۔ وزارت حیاتیات و ماحولیات خوبصورت دریاؤں اور جھیلوں کی تعمیر کے لئے جدید اقدامات کو فروغ دیتی رہے گی۔  توقع ہے کہ 2027 تک ، چین کے 2573 آبی ذخائر میں سے تقریباً 40 فیصد بنیادی طور پر خوبصورت دریاؤں اور جھیلوں میں تعمیر کیے جائیں گے۔