پھولوں کا یہ مخصوص نمونہ شمال مشرقی چین کی علامت کے طور پر بہت مقبول ہو گیا ہے۔ اس کے اثرات لباس سے لے کر بسوں تک اور اب تو سکینگ کی ڈھلوانوں تک پھیل گئے ہیں ۔ آئیے سی جی ٹی این کے ٹریولاگ ہوسٹ کے ساتھ چانگ بائی ماؤنٹین کے ہیپنگ اسکی ریزورٹ کی سیر کریں۔