چانگ بائی پہاڑ کے آتش فشاں کےگرم چشمے

2024/03/14 19:59:42
شیئر:

شمال مشرقی چین کے صوبہ جیلن میں واقع چانگ بائی پہاڑ کے اندر واقع آتش فشاں کے گرم چشموں کے عجائبات دریافت کریں۔یہ گرم چشمے    1000 مربع میٹر پر موجود ہیں  اور درجہ حرارت 80 ڈگری سیلسئس تک پہنچ جاتا ہے ۔معدنیات سے بھرپور گرم پانی کے چشموں  میں پکائے جانے والے  انڈے  کا  ذائقہ چکھیں  اور ایک طویل دن کے سفر کے بعد ، گرم چشموں میں اپنے تھکے ہوئے جسم کو بہترین آرام دیں!