پی ایل اے آنر گارڈ بریگیڈ پاکستان کے قومی دن کی فوجی پریڈ میں شرکت کرے گی،وزارت قومی دفاع

2024/03/15 16:51:19
شیئر:

 

15 مارچ کو چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان ژانگ شیاؤ گانگ نے ایک  پریس کانفرنس میں اعلان کیا  پاکستانی فوج کی دعوت پر چینی پیپلز لبریشن آرمی  کی آنر گارڈ بریگیڈ ، پاکستان کے قومی دن کی پریڈ میں شرکت کے لیے مارچ کے وسط سے آخر تک پاکستان کا دورہ کرے گی۔