ایک ٹریلین کلواٹ آور بجلی

2024/03/15 15:50:46
شیئر:

تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ جنوب مغربی چین کے صوبہ سیچوان میں دریائے یالونگ کے  ساتھ واقع ایک بڑے پاور جنریشن بیس نے آبی، پون اور شمسی توانائی سے مجموعی طور پر ایک ٹریلین کلو واٹ گھنٹے بجلی پیدا کی ہے۔ بیس میں فی الحال 7 ہائیڈرو پاور پلانٹس اور 5 ونڈ/سولر پراجیکٹس ہیں، جو سالانہ 90 بلین کلو واٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں۔صاف توانائی کی یہ پیداوار 80 لاکھ ہیکٹر رقبے پر  جنگلات لگانے اور کاربن کے اخراج کو 800 ملین ٹن تک کم کرنے کے برابر ہے۔تفصیلات اس ویڈیو میں