چین میں ، نابینا افراد کے لیے فلموں کو پرلطف بنانے والے رضاکار

2024/03/15 18:36:53
شیئر:

 2017 میں گوانگ منگ سنیما پروجیکٹ کے قیام کے بعد سے ، بصارت سے محروم افراد کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے چین بھر کے سینما گھروں کے لیے سمعی وضاحت کے ساتھ 600 سے زیادہ فلمیں تیار کی گئی ہیں۔ چین کی کمیونیکیشن یونیورسٹی کے 800 سے زائد اساتذہ اور طلبہ نے اس منصوبے کے لیے رضاکارانہ طور پر کام کیا ہے اور صوتی  فلمز کی تیاری ، ان کی  اسکرپٹنگ، ایڈیٹنگ اور ڈبنگ کے لیے دل جمعی سے اپنا وقت دیا ۔ 

 ایک رضاکار کا کہنا ہے کہ محبت دو طرفہ ہوتی ہے۔