شی جن پھنگ کا صوبہ ہنان کے چانگڈے شہر کا معائنہ

2024/03/19 18:03:56
شیئر:

19 تاریخ کو سی پی سی کے  جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے صوبہ ہنان کے چانگڈے  شہر    کی  چانگ ڈے حہ  اسٹریٹ  اور  ضلع دنگ چھنگ کے جونگ پنگ گاوں کا دورہ کیا ،   تاکہ تاریخی اور ثقافتی  خطے  کی بحالی اور استعمال، شہری پانی کے جامع  انتظام  ،موسم بہار  میں  کھیتی باری کی تیاری اور نچلی سطح پر گورننس کی کارکردگی میں بہتری کے بارے میں معلومات حاصل کی جا سکیں۔