شی جن پھنگ کی نئے عہد میں وسطی خطے کے عروج کو فروغ دینے سے متعلق ایک سمپوزیم کی صدارت

2024/03/20 22:04:13
شیئر:

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے نئے عہد میں وسطی خطے کے عروج کو فروغ دینے سے متعلق ایک سمپوزیم کی صدارت کی اور اس بات پر زور دیا کہ وسطی خطے کے عروج کو اعلی نقطہ آغاز سے مضبوطی سے فروغ دیا جانا چاہئے۔