صدر شی جن پھنگ کے نمائندہِ خصوصی اور نائب وزیر اعظم ژانگ گو چھنگ پہلی نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شرکت کریں گے

2024/03/20 10:25:34
شیئر:

19 مارچ کو چائنا اٹامک انرجی ایجنسی  کے ترجمان نے اعلان کیا کہ صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور اسٹیٹ کونسل کے نائب وزیر اعظم ژانگ گو چھنگ  20 سے 22 مارچ تک  بیلجیئم میں ہونے والی پہلی نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شرکت کریں گے۔