چھوئے چھیاو-2 ریلے سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ

2024/03/20 11:02:34
شیئر:

 20 مارچ کی صبح 8 بج کر 31 منٹ پر، چین کے  چاند پر تحقیق کے منصوبے کے چوتھے مرحلے کے چھوئے چھیاو -2 ریلے سیٹلائٹ کو  وین چانگ سپیس لانچنگ سائٹ سے لانگ مارچ کیریئر راکٹ کے ذریعے کامیابی سے لانچ کیا گیا ۔

 چاندپرتحقیق کے چوتھے مرحلے کے فالو اپ منصوبے کے "کلیدی حصے" کے طور پر ، چھوئے چھیاو -2 ریلے سیٹلائٹ رابطے کا  ایک "پل" تیار کرے گا جو چھانگ عہ  -4 اور چھانگ عہ-6 مشنز کے لیے زمین اور چاند کے درمیان ریلے مواصلات فراہم کرے گا۔