شی جن پھنگ کا دورہ ہونان مقامی حالات کے مطابق نئی معیاری پیداواری صلاحیت کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے

2024/03/20 10:41:45
شیئر:

 چین کے صدر شی جن پھنگ نے پیر کے روز وسطی چین کے صوبے ہونان کے دارالحکومت چانگ شا کا دورہ کیا۔

 صدر مملکت  نے نئی معیاری پیداواری صلاحیت کی ترقی کو تیز کرنے اور اعلی معیار کے کھلے پن کو فروغ دینے کے لیے مقامی کوششوں کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔   ہونان کا دورہ مقامی حالات کے مطابق نئی معیاری پیداواری صلاحیت کی ترقی کو تیز کرنے کے لیے صدر شی جن پھنگ کی جانب سے موقع پر دی جانے والی پہلی راہنمائی ہے ۔