چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے اعلان کیاکہ صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر ناورو کے صدر ڈیوڈ ایڈی انگ 24 سے 29 مارچ تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے