22 مارچ کو بیجنگ میں چینی حکومت کے نمائندہ خصوصی برائے یوریشین امور سفیر لی ہوئی نے یوکرین بحران سے نمٹنے کے حوالے سے اپنی شٹل ڈپلومیسی کے دوسرے دور کے بارے میں بریفنگ دی ۔
لی ہوئی نے یوکرین بحران کے سیاسی حل کو فروغ دینے کے لیے 2 مارچ سے شٹل ڈپلومیسی کے دوسرے دور کا آغاز کیا اور روس ، یورپی یونین کے ہیڈ کوارٹرز ، پولینڈ ، یوکرین ، جرمنی اور فرانس کا دورہ کیا۔