عالمی بینک کی پاکستان کو 149.7 ملین امریکی ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری
2024/03/24 17:12:29
شیئر:
مقامی وقت کے مطابق 22 مارچ کو عالمی بینک نے پاکستان کو ڈیجیٹل معیشت کے استحکام اور دریائے سندھ پر ڈیم بحالی کے منصوبے میں مدد کے لئے 149.7 ملین ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے۔