مقامی وقت کے مطابق 24 مارچ کو روسی ہنگامی حالات کی وزارت نے ماسکو اوبلاست میں "کروکس سٹی" کنسرٹ ہال میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی تعداد کے بارے میں تازہ ترین اعداد و شمار جاری کئے ہیں جس میں اب تک 133 افراد کے ہلاک اور 152 کے زخمی ہو نے کی تصدیق کی گئی ہے ۔