⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹے چین کا دورہ کریں گے

2024/03/25 20:30:34
شیئر:

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے 25 مارچ کو اعلان کیا کہ چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹے 26 سے 27 مارچ تک چین کا  ورک وزٹ  کریں گے۔