چاؤ لہ جی بو آؤ ایشیائی فورم 2024 کی سالانہ کانفرنس میں شرکت کریں گے

2024/03/25 20:31:00
شیئر:


چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے 25  مارچ  کو بتایا  کہ نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لہ جی  28 مارچ کو صوبہ ہائی نان میں بو آؤ ایشیائی فورم  2024 کی سالانہ کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت  اور کلیدی خطاب  کریں  گے۔