⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین بھارت سرحد پر بھارتی وزیر خارجہ کے بیان پر چینی وزارت خارجہ کا ردعمل

2024/03/25 16:47:14
شیئر:

 25  مارچ  کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن  نے  یومیہ پریس کانفرنس میں چین بھارت سرحد  کے حوالے سے  بھارتی وزیر خارجہ کے بیان  پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے غیر قانونی قبضے سے قبل زانگ نان علاقے پر ہمیشہ چین کا  موثر انتظامی اختیار رہا اور اس بنیادی حقیقت کو  مسترد نہیں کیا جاسکتا۔