بوآؤ فورم فار ایشیا 2024 کا مختصر تعارف

2024/03/27 14:25:47
شیئر:

بوآو فورم فار ایشیا کی سالانہ کانفرنس 2024 کا آغاز 26 تاریخ کو ہوا۔ یہ فورم 29 مارچ تک جاری رہے گا۔ رواں برس اس فورم کا موضوع "ایشیا اور دنیا: مشترکہ چیلنجز، مشترکہ ذمہ داریاں" ہے۔اس سال کے سالانہ اجلاس میں "4+1" موضوعات  کا احاطہ کیا گیا ہے ، جن میں "عالمی معیشت"، "سائنسی اور تکنیکی جدت طرازی"، "سماجی ترقی"، "بین الاقوامی تعاون" اور "چیلنجوں کا مل کر مقابلہ " شامل ہیں۔

مزید تفصیلات اس ویڈیو میں