عوامی جمہوریہ چین میں ان دنوں ہر طرف بہار کے رنگ بکھرے ہیں۔ باغات میں کھلے پھول سیاحوں کی اپنی جانب متوجہ کر رہے ہیں۔ دیہات میں پھولوں کی کاشت اور آرائش گل نے دیہی سیاحت کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا ہے اور گاؤں والوں کی آمدن میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ بہار کے ان مناظر سے لطف اندوز ہونے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں!