⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠انڈونیشیا کے نومنتخب صدر پربوا سوبیانتو چین کا دورہ کریں گے

2024/03/29 16:08:55
شیئر:

 چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھون  ینگ نے اعلان کیا کہ چین کے صدرمملکت شی جن پھنگ کی دعوت پر  جمہوریہ انڈونیشیا کے نو منتخب صدر اور     گریٹر انڈونیشیا ایکشن پارٹی کے صدر   پربوا سوبیانتو     31 مارچ سے 2 اپریل تک چین کا دورہ کریں گے۔