لاؤس، ویتنام اور تیمور لیستی کے وزرائے خارجہ چین کا دورہ کریں گے

2024/04/01 17:07:20
شیئر:

یکم اپریل کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے اعلان کیا کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر لاؤ کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سالومکسے، ویتنام کے وزیر خارجہ بوئی تھانہ سون اور تیمور لیستی کے وزیر خارجہ بینڈیٹو 2 سے 5 اپریل تک بالترتیب چین کا دورہ کریں گے۔