چودہویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے سیشن میں پیش کردہ 9235 تجاویز عمل درآمد کے لئے متعلقہ محکموں کے حوالے کر دی گئیں

2024/04/02 15:05:45
شیئر:

رواں سال چین کی  14 ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے سیشن کے دوران این پی سی کے نمائندوں نے کل 9،235 تجاویزاور آراء پیش کیں۔ این پی سی کی قائمہ کمیٹی برائے ڈپٹیز کی ورکنگ کمیٹی نے متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر ان تجاویز کا بغور جائزہ لیا اور ان پر عمل درآمد کے لئے 213 متعلقہ محکموں  کے حوالے کر دیا گیا ہے۔