⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠مائیکرونیشیا کی وفاقی ریاستوں کے صدر سیمینا چین کا دورہ کریں گے

2024/04/03 10:44:55
شیئر:

 چینی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا  چھون  ینگ نے اعلان کیا  ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر مائیکرونیشیا کی وفاقی ریاستوں کے صدر  ویزلے سیمینا  پانچ سے بارہ    اپریل تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔