تھائی لینڈ کی شہزادی مہا زخری سریندھرن چین کا دورہ کریں گی

2024/04/03 15:46:25
شیئر:

3 اپریل کو وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے اعلان کیا کہ تھائی لینڈ کی شہزادی مہا زخری سریندھرن چینی حکومت کی دعوت پر 4 سے 10 اپریل تک چین کا دورہ کریں گی۔ بیجنگ کے علاوہ شہزادی سریندھرن سی چھوان کا بھی دورہ کریں گی۔