⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن چین کا دورہ کریں گی

2024/04/03 09:22:27
شیئر:

 چین اور امریکہ  کے درمیان باہمی مشاورت کے مطابق امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن 4 سے 9 اپریل تک چین کا دورہ کریں گی۔