شی جن پھنگ کی بیجنگ میں رضاکارانہ طور پر شجرکاری کی سرگرمی میں شرکت

2024/04/03 19:26:48
شیئر:

 سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے 3 تاریخ کی صبح دارالحکومت بیجنگ  میں رضاکارانہ شجرکاری کی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ تمام لوگوں کو  سبزہ زاروں کو بڑھانے اور ایک خوبصورت چین کی تعمیر کے  عمل میں اپنا حصہ ڈالنا چاہیے۔