چائنا -افریقہ نیٹ ورک سکیورٹی اینڈ انفارمیٹائزیشن ایکسچینج اور کوآپرریشن بیس قائم کی جائے گی ، سائبر اسپیس ایڈمنسٹریشن آف چائنا

2024/04/04 15:17:34
شیئر:

 2 سے 3 اپریل تک چین کے جنوبی شہر شا من میں چائنا-افریقہ انٹرنیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ کوآپریشن فورم منعقد ہوا۔ فورم میں ،سائبر اسپیس ایڈمنسٹریشن آف چائنا نے  اعلان کیا کہ چین، چائنا -افریقہ نیٹ ورک سکیورٹی اینڈ انفارمیٹائزیشن ایکسچینج اور کوآپریشن بیس قائم کرے گا۔