تائیوان میں شدید زلزلہ، اب تک 300 سے زائد آفٹر شاکس آ چکے ہیں

2024/04/04 15:30:19
شیئر:

 تائیوان ارتھ کوئیک مانیٹرنگ اینڈ فورکاسٹنگ سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق 4 اپریل  کی صبح 6 بج کر 40 منٹ تک تائیوان  میں  مرکزی جھٹکوں اور آفٹر شاکس کی مجموعی تعداد 306 ہو چکی ہے اور تقریبا ہر 10 منٹ میں ایک  آفٹر شاک آتا ہے۔

 اس کے علاوہ زلزلے کے باعث مشرقی تائیوان میں  ہائی وے  کئی مقامات پر  شدید تباہی کا شکار ہوئی ہے  اور یہاں اب تک 72 افراد   پھنسے ہوئے ہیں۔