5 اپریل کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے ایک مسودہِ قرارداد کی منظوری دی جس میں تمام ممالک سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اسرائیل کو ہتھیار، گولہ بارود اور دیگر فوجی سازوسامان کی فروخت یا منتقلی بند کریں تاکہ بین الاقوامی انسانی قوانین اور انسانی حقوق کی مزید خلاف ورزیوں کو روکا جا سکے۔