برکس گیمز کی افتتاحی تقریب 12 جون کو روس میں ہوگی

2024/04/05 15:45:51
شیئر:

 

4 اپریل کو  روس کی جمہوریہ تاتارستان کی حکومت کی جانب سےجاری ہونے والی خبر کے مطابق، برکس گیمز کی افتتاحی تقریب 12 جون کو  روس میں منعقد ہوگی۔

اطلاعات کے مطابق  برکس گیمز  کے لیےروس کل  18 مقامات   کا استعمال کرےگا ، جن میں سے 17 کازان میں اور ایک ماسکو میں  ہے۔