بحیرہ جنوبی چین میں مشترکہ بحری اور فضائی جنگی گشت

2024/04/07 09:17:54
شیئر:

7 اپریل کو  چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے سدرن تھیٹر کمانڈ نے بحیرہ جنوبی چین میں بحری اور فضائی افواج کا  مشترکہ جنگی گشت کیا ۔اطلاعات کے مطابق  بحیرہ جنوبی چین میں خلل ڈالنے اور" ہاٹ اشو ز "  پیدا کرنے والی تمام فوجی سرگرمیاں کنٹرول میں ہیں۔