روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف چین کا دورہ کریں گے

2024/04/07 17:05:26
شیئر:

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیاکہ  سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ  ای  کی دعوت پر روسی فیڈریشن کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف 8 اور 9 اپریل کو چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔