جمہوریہ سورینام کے صدر چین کا دورہ کریں گے

2024/04/08 10:44:10
شیئر:

 چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون ینگ نے اعلان کیا  ہے کہ صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر جمہوریہ سورینام کے صدر چندری پرساد سنتوکھی 11 سے 17 اپریل تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔