قدیم زمانے سے ہی چینی لوگ رواں سال پیدا ہونے والی نئی چائے کو بہت پسند کرتے ہیں ، لیکن قدیم لوگوں کو یہ معلوم نہیں تھا کہ ہزاروں سال بعد، چینی لوگ نہ صرف چائے سے لطف اندوز ہوتے ہیں ، بلکہ کافی سے بھِی بہت محبت کرتے ہیں ۔ سی جی ٹی این کے " چین میں موقع: صوبائی وزراء کے ساتھ مکالمہ" نامی پروگرام کی اس قسط میں صوبہ یون نان کی سی پی سی کمیٹی کے سیکرٹری وانگ ننگ یون نان میں چائے اور کافی کی خوبصورتی کے بارے میں بات کررہے ہیں ۔