شی جن پھنگ کا موزمبیق کے صدر کے نام تعزیتی پیغام

2024/04/11 22:11:08
شیئر:

چین کے صدر شی جن پھنگ نے موزمبیق میں بحری جہاز کے حادثے پر موزمبیق کے صدر نیوسی کے نام  تعزیتی پیغام بھیجا۔