12 اپریل کو چینی کوسٹ گارڈ کا چین کے جزیرہ دیاو یو کے علاقائی پانیوں میں گشت

2024/04/12 10:24:06
شیئر:

 

12 اپریل کو ، چائنا کوسٹ گارڈ کے جنگی جہاز وں کے 2502  نمبر   بیڑے  نےجزیرہ  دیاو یو  کے علاقائی پانیوں میں گشت کیا۔ یہ  چائنا کوسٹ گارڈ کی  جانب سے    حقوق کے تحفظ  کا قانونی اور رسمی گشت    ہے۔