جرمن چانسلر اولاف شولز چین کا دورہ کریں گے

2024/04/12 16:00:15
شیئر:

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا کہ وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر جرمن چانسلر اولاف شولز 14 سے 16 اپریل تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔