چین کے صوبہ یوئن نان کے انتہائی جنوب میں میانمار اور لاؤس کی سرحدوں سے متصل ، شی شوانگ بن نا ، دائی قومیت کاایک خود مختار صوبہ ہے۔ دائی کیلنڈر میں " واٹر سپلیشنگ فیسٹیول " سال کا سب سے بڑا اور اہم تہوار ہے جو 13 سے 15 اپریل تک جاری رہتا ہے ۔ 13 اپریل کو دریائے می کھانگ کے کنارے اس فیسٹیول کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ۔ آئیے اس کی چند جھلکیاں دیکھتے ہیں