سڈنی کے شاپنگ مال پر حملے میں 7 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوئے۔آسٹریلوی پولیس

2024/04/14 16:01:17
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 14 تاریخ کی صبح آسٹریلوی پولیس نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ 13 تاریخ کو سڈنی کے ایک شاپنگ مال میں ہونے والے حملے کے نتیجے میں حملہ آور سمیت 7 افراد ہلاک ہوئے اور 12 افراد اب بھی ہسپتال  میں  زیر علاج ہیں۔  حملہ آور کوئینز لینڈ سے تعلق رکھنے والا 40 سالہ شخص ہے جسے دماغی صحت کے مسائل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزکورہ  شاپنگ مال 14 تاریخ کو بند رہے گا اور پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔